سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(413) کونسا حج افضل ہے..؟

  • 1869
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1619

سوال

(413) کونسا حج افضل ہے..؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حج تمتع اور افراد اور قران میں سے کون سا حج افضل ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سوق ہدی والے کے لیے قران افضل ہے اور دوسروں کے لیے تمتع بالمعنی الأخص افضل ہے یاد رہے افضل کا لفظ اس مقام پرواجب کا مقابل نہیں بلکہ واجب کو شامل ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

حج و عمرہ کے مسائل ج1ص 295

محدث فتویٰ

تبصرے