سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(1079) بڑی عمر کی عورت کے ساتھ مصافحہ کرنا

  • 18686
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 637

سوال

(1079) بڑی عمر کی عورت کے ساتھ مصافحہ کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی عورت بڑی عمر کی ہو تو کیا اس سے مصافحہ ہو سکتا ہے؟ اور اگر وہ بیمار ہو تو اس کی عیادت اور اس کے ساتھ خلوت کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ممکن ہے اسے جائز کہہ دیا جائے بچرطیکہ یہ مقولہ ہمارے سامنے نہ ہو:

لكل ساقطة فى الحى لاقطة

’’ہر قبیلے میں گری پڑی چیز کا اٹھانے والا بھی ہوتا ہے‘‘ (مجمع الامثال،احمد بن محمد المیرانی:193/2۔)

اس لیے بہتر ہے کہ اس سے دور ہی رہا جائے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 759

محدث فتویٰ

تبصرے