سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(1067) ملازمہ عورت کمپنی کی طرف سے رخصتوں کی حیثیت

  • 18674
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-05
  • مشاہدات : 603

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک عورت جو کسی کمپنی میں کام کرتی ہے، اسے سالانہ اور اتفاقی رخصتیں ملتی ہیں اور ساتھ ہی وہ وضع حمل کی رخصت بھی لیتی ہے، تو ان رخصتوں کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس میں اس پر کچھ نہیں ہے، قانون اس کی اجازت دیتا ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 750

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ