السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بغلوں اور زیر ناف کی صفائی کا کیا حکم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بغلوں اور زیر ناف بالوں کا دور کرنا سنت (نبوی) ہے۔ اور بغلوں کے بارے میں افضل یہ ہے کہ انہیں اکھیڑا اور نوچا جائے جبکہ زیرناف کو مونڈا جائے، اور اگر اس کے علاوہ دوسرے کسی انداز سے بھی ان کا ازالہ کر دیا جائے تو کوئی حرج نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب