سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(1000) کٹے ہوئے بالوں اور ناخنوں کو دفن کرنے کا کیا حکم ہے؟

  • 18607
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 838

سوال

(1000) کٹے ہوئے بالوں اور ناخنوں کو دفن کرنے کا کیا حکم ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کٹے ہوئے بالوں اور ناخنوں کو دفن کرنے کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اہل علم ذکر کرتے ہیں کہ بالوں اور ناخنوں کو دفن کر دینا بہتر اور مناسب ہے اور کچھ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے بھی اس بارے میں آتا ہے کہ وہ دفن کر دیا کرتے تھے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 704

محدث فتویٰ

تبصرے