السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک آدمی عمرے کی نیت سے عمرہ کرنے جاتا ہے لیکن عمرے کے ساتھ حج کر لیتا ہے کیا یہ درست ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
عمرہ کے لیے جائے تو ساتھ حج بھی کر سکتا ہے شریعت میں یہ کہیں نہیں ہے کہ عمرہ کے لیے جائے تو ساتھ حج نہ کرے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب