السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سونے کے دانت لگوانا، مردوں یا عورتوں کے لیے اس کا کیا حکم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
مردوں اور عورتوں کے لیے سونے کے دانتوں کی کوئی صورت مجھے معلوم نہیں ہے سوائے اس کے کہ اپنے پہلے دانت نکلوائے اور پھر ان کی جگہ سونے کے دانت لگوائے۔ تو جہاں تک میں سمجھتا ہوں مردوں کے لیے جائز نہیں ہے البتہ عورتوں کے لیے تخفیف ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب