السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عورت کے لیے سونے کی گھڑی کا کیا حکم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
گھڑی زیور نہیں ہے۔ لیکن اگر کوئی اجتہاد کرے اور زیور کہے بھی کہ یہ کنگن کی قسم ہے اور زینت کی جگہ کنگن کے بجائے پہنی جاتی ہے، تو ممکن ہے۔ بہرحال عورت کے لیے اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب