السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عورت کے لیے ریشم، زیور، خوشبو اور سنگار (میک اپ) کی مختلف اشیاء کا استعمال کیسا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
عورت کے لیے ہر وہ زینت جو شریعت نے حلال کی ہے، استعمال کرنا جائز ہے، جس میں اس کا جمال ہو اور نقصان دہ نہ ہو مگر ان معروف شرطوں کے ساتھ جو شریعت میں معلوم ہیں۔ اس میں خوبصورت لباس، ریشم، زیور، خوشبو اور موجودہ دور کی مروج چیزیں سبھی شامل ہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب