السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میری اہلیہ کے بال بہت زیادہ گرتے ہیں۔ اسے بتایا گیا کہ اگر وہ اپنے بال چھوٹے کرا لے تو بال گرنا کم ہو جائیں گے۔ کیا یہ جائز ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اگر بات ایسے ہی ہے جیسے کہ ذکر کی گئی ہے تو جائز ہے، کیونکہ اس طرح سے اس کے ضرر اور تکلیف کا ازالہ ہو سکتا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب