سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(953) سیاہ رنگ کے علاوہ دوسرے رنگ سے بالوں کو رنگنا

  • 18560
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 584

سوال

(953) سیاہ رنگ کے علاوہ دوسرے رنگ سے بالوں کو رنگنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک عورت کا سوال ہے کیا ہمیں سیاہ رنگ کے علاوہ دوسرے رنگوں سے بال رنگ لینا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں جائز ہے، بشرطیکہ سیاہ رنگ سے بچے۔ اور میں یہ بیان کر چکا ہوں کہ عورت کی زینت وہ ہے جس میں رنگ نمایاں اور خوشبو مخفی ہو۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 680

محدث فتویٰ

تبصرے