السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا یہ صحیح ہے کہ قیامت کے روز انسان سے اس کے لباس کا بھی حساب لیا جائے گا جو وہ پہنتا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ہاں، انسان سے اس کے مال کے متعلق پوچھا جائے گا کہ کہاں سے کمایا اور کہاں خرچ کیا تھا، جیسے کہ حدیث شریف میں آیا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب