سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(398) عورت گھر میں اعتکاف نہیں کرسکتی..!

  • 1854
  • تاریخ اشاعت : 2012-08-29
  • مشاہدات : 856

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا عورت گھر میں اعتکاف کر سکتی ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورت گھر میں اعتکاف کر سکتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت گھر میں عبادت کر سکتی ہے اعتکاف نہیں کر سکتی کیونکہ عورت کا گھر میں اعتکاف کرنا نہ قرآن مجید سے ثابت ہے نہ ہی نبی کریم  r کی سنت وحدیث سے۔

وباللہ التوفیق

احکام و مسائل

روزوں کے مسائل ج1ص 288

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ