سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(926) بڑی عمر کی عورت کے لیے پردہ کا حکم

  • 18533
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 626

سوال

(926) بڑی عمر کی عورت کے لیے پردہ کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی عورت بڑی عمر کی ہو اور ہاتھوں میں مہندی، کنگن اور پاؤں میں پازیب وغیرہ پہنتی ہو تو کیا اسے اپنے سر سے کپڑا اتارنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسی عورت کے لیے جائز نہیں ہے کہ اپنے سر کا کپڑا یا چہرہ کا گھونگھٹ یااپنی عبا وغیرہ اتار دے، کیونکہ یہ چیزیں، جن کا سوال میں ذکر ہوا، اظہار زینت میں سے ہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 655

محدث فتویٰ

تبصرے