سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(397) عورت کا گھر میں اعتکاف کرنا

  • 1853
  • تاریخ اشاعت : 2012-08-29
  • مشاہدات : 2091

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اپنے گھر میں عورت اعتکاف بیٹھ سکتی ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اپنے گھر میں عورت اعتکاف بیٹھ سکتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

رسول اللہﷺ کے عہد مبارک میں عورتیں بھی مسجد ہی میں اعتکاف بیٹھا کرتی تھیں۔(صحیح بخاری۔کتاب الاعتکاف۔باب اعتکاف النساء و باب الاعتکاف فی العشرالاواخر)

وباللہ التوفیق

احکام و مسائل

روزوں کے مسائل ج1ص 288

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ