سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(396) ڈاڑھی مونڈوانے والا یا کتروانے والے کا اعتکاف

  • 1852
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1257

سوال

(396) ڈاڑھی مونڈوانے والا یا کتروانے والے کا اعتکاف

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا ڈاڑھی مونڈوانے والا یا کتروانے والا اعتکاف بیٹھ سکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اعتکاف بیٹھ سکتا ہے البتہ داڑھی کو مونڈنا منڈانا یا کترنا کتروانا ترک کر دے کیونکہ یہ گناہ ہے اور اعتکاف اسی لیے کر رہا ہے کہ وہ گناہوں کو ترک کر دے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

روزوں کے مسائل ج1ص 288

محدث فتویٰ

تبصرے