السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک شخص کی چچا زاد ہے، اور اس لڑکی کے والد نے مذکورہ شخص کی ماں کا اپنے ایک بھائی کے ساتھ دودھ پلایا تھا تو اس کی عمر دو سال سے زیادہ تھی۔ کیا مذکورہ شخص اپنی اس چچا زاد کے ساتھ نکاح کر سکتا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اگر یہ رضاعت دو سال پورے ہونے کے بعد تھی تو نکاح حرام نہیں ہوا۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب