السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جب عورت کو رجعی طلاق ہوئی ہو اس کا کیا حکم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ان کا حکم میاں بیوی کا ہے۔ شوہر کے لیے جائز ہے کہ اس کو دیکھ سکتا ہے، اس کے ساتھ خلوت میں بھی ہو سکتا ہے۔ اور عورتکے لیے بھی جائز ہے کہ ایام عدت میں شوہر کی خدمت کرے، بلکہ اسے چاہئے کہ عدت پوری ہونے تک گھر سے نہ نکلے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب