سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(808) بدوی عورت عدت کس طرح پوری کرے؟

  • 18415
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 965

سوال

(808) بدوی عورت عدت کس طرح پوری کرے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بدوی عورت اپنی عدت کس طرح پوری کرے، جبکہ یہ لوگ ہمیشہ ایک سے دوسری جگہ منتقل ہوتے رہتے ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسی عورت کو جائز ہے کہ اپنے قبیلے کے ساتھ جہاں وہ جائیں منتقل ہوتی رہے۔ اس کا مسکن وہی جگہ ہے جہاں یہ لوگ (اور جس طرح) رہتے ہیں۔ باقی احکام وہی ہیں جو کسی مقیم کے لیے ہوتے ہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 575

محدث فتویٰ

تبصرے