السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر عورت کو طلاق بتہ ہوئی ہو تو کیا وہ اس گھر میں رہ سکتی ہے جہاں اس کے بچے رہتے ہوں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اسے وہاں رہنا جائز ہے، بشرطیکہ طلاق دینے والا شوہر اس سے علیحدہ رہے۔ اگر ان میں علیحدگی کی کیفیت حاصل رہے تو اسے وہاں رہنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب