السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا باپ کے لیے جائز ہے کہ بیٹے کی بیوی کی بہن سے شادی کر لے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ہاں، بالاجماع جائز ہے کہ باپ اور اس کا بیٹا دو حقیقی بہنوں سے شادی کر لیں۔ اس کے منع ہونے کی کوئی دلیل نہیں ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب