سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(704) زانی حاملہ عورت سے شادی کرنا

  • 18311
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 758

سوال

(704) زانی حاملہ عورت سے شادی کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آدمی نے ایک عورت سے شادی کی، جبکہ اسے معلوم تھا کہ وہ زنا سے حاملہ ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 اس معاملے کا حکم یہ ہے کہ عورت کو رجم کیا جائے، کیونکہ اس کا زنا ثابت ہو چکا ہے اور وہ شادی شدہ ہے، اور شادی کرنے والے مرد کو تعزیر لگائی جائے، اور حق مہر سے محروم کر دیا جائے کہ اس نے علم ہونے کے باوجود اس سے ساز باز کر کے نکاح کیا۔ اور جس شخص نے نکاح پڑھایا ہے اسے بھی تعزیر لگائی جائے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 501

محدث فتویٰ

تبصرے