سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(673) بیوی پر لعنت کرنا طلاق کے معنی میں ہے؟

  • 18280
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 792

سوال

(673) بیوی پر لعنت کرنا طلاق کے معنی میں ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا بیوی پر لعنت کرنا طلاق کے معنی میں ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

لعنت سے بیوی کو طلاق نہیں ہوتی ہے، بلکہ وہ اپنے شوہر کی عصمت ہی میں باقی رہتی ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 478

محدث فتویٰ

تبصرے