السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا لڑکی کو اس کے ناپسندیدہ رشتے پر مجبور کیا جا سکتا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نہیں، لڑکی کو اس کا باپ یا ماں بھی اس کے ناپسندیدہ رشتے پر مجبور نہیں کر سکتے ہیں، خواہ انہیں اس کا دین پسند ہی ہو۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب