سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(595) باپردہ کے لیے طواف افضل ہے یا کوئی اور عبادت؟

  • 18202
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 738

سوال

(595) باپردہ کے لیے طواف افضل ہے یا کوئی اور عبادت؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک خاتون کے لیے کون سا عمل افضل ہے، مطاف میں بھیڑ کے اندر طواف کرنا، یا مردوں سے دور کسی علیحدہ جگہ میں کسی اور عبادت میں مشغول ہونا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حج و عمرہ کے ایام میں افضل یہ ہے کہ آدمی بار بار طواف نہ کرے، یہ حکم مردوں کے لیے ہے تو عورتوں کے لیے تو بالاولیٰ ہو گا۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 417

محدث فتویٰ

تبصرے