سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(535) عورتیں صفا و مروہ کی سعی میں سبز ستونوں کے درمیان دوڑیں ؟
  • 18142
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1662

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورتیں صفا مروہ کی سعی میں سبز ستونوں کے درمیان دوڑیں یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ان ستونوں کے مابین عورتوں پر دوڑنا نہیں ہے۔ ایسے ہی وہ مرد جو ان عورتوں کے ساتھ ہو، وہ بھی نہ دوڑے اور انہیں اکیلا نہ چھوڑے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر390

محدث فتویٰ

تبصرے