سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(358) میت کو ثواب پہنچانے کی غرض سے قرآن خوانی کروانا

  • 1814
  • تاریخ اشاعت : 2012-08-27
  • مشاہدات : 780

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جو آدمی فوت ہو جاتا ہے اس کو ثواب پہنچانے کے لیے قرآن خوانی کرنا جائز ہے کہ نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جو آدمی فوت ہو جاتا ہے اس کو ثواب پہنچانے کے لیے قرآن خوانی کرنا جائز ہے کہ نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کتاب وسنت میں اس کا ثبوت نہیں۔

وباللہ التوفیق

احکام و مسائل

جنازے کے مسائل ج1ص 263

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ