سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(525) آٹھ ذوالحجہ کو حج کا احرام باندھنا

  • 18132
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 785

سوال

(525) آٹھ ذوالحجہ کو حج کا احرام باندھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں نے رمضان کے روزے (سعودی عرب کے شہر) جدہ میں رکھے، اور پھر آٹھ ذوالحجہ کو حج کا احرام باندھ کر اعمال حج پورے کیے، کیا مجھے فدیہ دینا پڑے گا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہیں، اس پر یا اس کے ساتھ والوں پر، جنہوں نے ایسا کیا، کوئی فدیہ نہیں ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر387

محدث فتویٰ

تبصرے