السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا مسلمان کے لیے جائز ہے کہ عمرہ کے لیے میقات سے پہلے ہی احرام باندھ لے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ جائز نہیں، جیسے کہ امام مالک رحمہ اللہ سے صحیح ثابت ہے کہ انہوں نے فتویٰ دیا تھا کہ ایسا کرنا سنت سے تجاوز کرنا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب