السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا میری بیوی کے لیے جائز ہے کہ خاص میرے مال سے حج کرے، جبکہ وہ اس سے پہلے اپنا یہ فرض ادا کر چکی ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بلاشبہ یہ جائز ہے، خواہ وہ اپنا یہ فریضہ پہلے ادا کر چکی ہو، اور اللہ آپ کو اس احسان کی جزا دے گا۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب