سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(356) قرآن کا ثواب میت کو پہنچانا

  • 1812
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1785

سوال

(356) قرآن کا ثواب میت کو پہنچانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

فوت شدہ بندہ کے لیے جو قرآن خوانی کی جاتی ہے اس کا ثواب میت کو پہنچتا ہے جیسا کہ آج کے دور میں ختم قرآن میت کے لیے لوگ کرتے ہیں یا یہ کہ ایک بندہ قرآن سے ایک رکوع یا ایک پارہ پڑھ کر میت کو ثواب پہنچانے کی دعا کر سکتا ہے قرآن اور حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

فوت شدگان کے لیے قرآن خوانی، اس قرآن خوانی کے ثواب کا فوت شدگان کو پہنچنا اور قرآن یا اس کا کچھ حصہ پڑھ کر میت کو ثواب پہنچانے کی دعا کرنا کتاب اللہ اور سنت رسول اللہﷺ سے ثابت نہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

جنازے کے مسائل ج1ص 262

محدث فتویٰ

تبصرے