سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(498) جھوٹی گواہی سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

  • 18105
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 751

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کوئی آدمی روزہ دار ہوتے ہوئے جھوٹی گواہی دے تو کیا اس سے اس کا روزہ صحیح رہے گا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جھوٹی گواہی دینا کبیرہ گناہ ہے کہ آدمی کوئی ایسی گواہی دے جس کی حقیقت سے وہ آگاہ نہیں یا خلاف حقیقت گواہی دے۔ اس سے روزہ باطل تو نہیں ہوتا ہے مگر اجر بہت کم ہو جاتا ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 378

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ