سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(497) روزے کی حالت میں غرارے کرنا

  • 18104
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1441

سوال

(497) روزے کی حالت میں غرارے کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا روزے کی حالت میں بطور دوا غرارہ کرنے سے روزہ باطل ہو جاتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر کوئی چیز حلق سے نیچے نہ جائے تو روزہ باطل نہیں ہوتا ہے، تاہم اس سے اجتناب کرنا چاہئے، سوائے اس کے کہ انتہائی مجبوری ہو۔ اور جب تک کوئی چیز حلق سے نیچے نہیں جاتی آدمی مفطر نہیں ہوتا۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 378

محدث فتویٰ

تبصرے