سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(434) حیض اور نفاس والی عورت رمضان میں کھا پی سکتی ہے؟

  • 18041
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 897

سوال

(434) حیض اور نفاس والی عورت رمضان میں کھا پی سکتی ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا حیض اور نفاس والی عورتیں رمضان کے دن میں کھا پی سکتی ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں، انہیں اجازت ہے کہ رمضان کے دن میں کھا پی سکتی ہیں، اور بہتر یہ ہے کہ اگر گھر میں بچے وغیرہ ہوں تو ان سے پوشیدہ طور پر کھائیں، تاکہ ان کے لیے اس مسئلہ میں کوئی الجھن نہ ہو۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 347

محدث فتویٰ

تبصرے