سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(346) ایک امام کا ایک میت کا دو دفعہ جنازہ پڑھانا

  • 1802
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1111

سوال

(346) ایک امام کا ایک میت کا دو دفعہ جنازہ پڑھانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا ایک امام ایک میت کا دو دفعہ جنازہ پڑھا سکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پڑھا سکتا ہے شیخ البانی حفظہ اللہ نے احکام الجنائز میں رسول اللہﷺسے حمزہ رضي الله عنه کا جنازہ بار بار پڑھانا نقل کیا ہے ۔(1)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب


(1)احکام الجنائز۔ناصرالدین البانی،ص:129اردو ترجمہ

احکام و مسائل

جنازے کے مسائل ج1ص 257

محدث فتویٰ

تبصرے