السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا زیورات کی زکاۃ ان کی قیمت خرید کے حساب ہو گی، یا ادائیگی زکاۃ کے وقت اس کے وزن اور قیمت کے حساب سے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
زیورات کی زکاۃ میں ان کی قیمت خرید کا اعتبار نہیں ہوتا، بلکہ سال گزرنے کے بعد ان کی حالیہ موجودہ قیمت کے لحاظ سے زکاۃ ادا کی جاتی ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب