السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
وہ زیورات جو عورت عام طور پر پہنے ہوتی ہے، کیا ان پر زکاۃ واجب ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
سونے چاندی کے وہ زیورات جو عورت کے زیر استعمال ہوں، اور وہ اپنے وزن میں نصاب کو پہنچتے ہوں اور ان پر ایک سال گزر جائے، تو ان پر زکاۃ واجب ہے، اور علماء کے اقوال میں سے یہ قول ہی صحیح تر ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب