السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
فوت شدہ عورت کے غیر محرم منہ دیکھ سکتا ہے یا عورت مرد کا؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
غیر محرم مرد یا عورت کی طرف دیکھنے سے ممانعت والی احادیث عام ہیں زندہ اور مردہ دونوں کو شامل ہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب