سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(360) مرنے کے بعد میاں بیوی کا تعلق ٹوٹ جاتا ہے؟

  • 17967
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 665

سوال

(360) مرنے کے بعد میاں بیوی کا تعلق ٹوٹ جاتا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعض فقہاء کہتے ہیں کہ مرنے کے بعد میاں بیوی کا تعلق ٹوٹ جاتا ہے، آپ اس بارے میں کیا فرماتے ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ رائے سنت کے بالکل خلاف ہے، اس لیے اس کی طرف قطعا توجہ نہیں دینی چاہئے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 304

محدث فتویٰ

تبصرے