السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا استحاضہ والی کے لیے جائز ہے کہ آدھی رات ہو جانے کے بعد عشاء کے وضو سے قیام اللیل کر سکے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نہیں، جب آدھی رات گزر جائے تو اسے لازم ہے کہ وضو نیا کرے۔ اور ایک قول یہ بھی ہے کہ اسے تجدید وضو کی ضرورت نہیں، اور یہی راجح ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب