سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(335) مرد و عورت کو کفن دینے کا طریقہ

  • 1791
  • تاریخ اشاعت : 2012-08-12
  • مشاہدات : 2078

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مرد ہو یا عورت کفن دینے کا طریقہ کیا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مرد ہو یا عورت کفن دینے کا طریقہ کیا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کفن کے کپڑے نیچے بچھا لیں اوپر میت رکھ کر کپڑے لپیٹ دیں میت کی دائیں جانب سے پہلے لپیٹیں۔

وباللہ التوفیق

احکام و مسائل

جنازے کے مسائل ج1ص 255

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ