السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا عورت کو حالت حیض میں نماز پڑھنا جائز ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
عورت کو اپنی اس حالت میں نماز پڑھنا جائز نہیں ہے۔ علماء کا اجماع ہے کہ اگر عورت حالت حیض میں نماز پڑھے گی تو اللہ کی نافرمان ہو گی اس کے لیے نماز پڑھنا حرام ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب