السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صلوٰۃ التسبیح باجماعت ادا کی جا سکتی ہے نیز رمضان شریف کی طاق راتوں یا رمضان شریف کی عام راتوں میں آٹھ رکعت تراویح کے بعد پڑھی جا سکتی ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
صلوٰۃ التسبیح کی جماعت اور ہمارے ہاں رائج اجتماعی اہتمام رسول اللہﷺسے ثابت نہیں اکیلے اکیلے پڑھیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب