سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(254) نماز پڑھنے کے بعد پتا چلنا کہ وضو ٹوٹ گیا تھا؟

  • 17861
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 858

سوال

(254) نماز پڑھنے کے بعد پتا چلنا کہ وضو ٹوٹ گیا تھا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں نے نماز پڑھی، نماز سے فارغ ہونے کے بعد مجھے یاد آیا کہ میری تو ہوا خارج ہو چکی تھی ۔ تو کیا میں نماز دوبارہ پڑھوں ۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں، اس پر علماء کا اجماع ہے کہ جب بندے نے بلا وضو، بلا طہارت نماز پڑھی ہو، خواہ حدث اصغر ہو یا حدث اکبر، تو اس پر فرض ہے کہ اپنی یہ نماز دہرائے جب بھی اسے یاد آئے، اور اس پر علماء کا اجماع ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 233

محدث فتویٰ

تبصرے