السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا عورت کے لیے واجب اور ضروری ہے کہ نماز کے لیے اذان اور اقامت کیے بالخصوص جب وہ گھر میں اکیلی ہو یا صرف عورتوں کے مجمع میں ہو ۔؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نہیں، یہ اس کے لیے کوئی واجب نہیں اور نہ ہی جائز ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب