السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جمعہ کے دونوں خطبات کے دوران مسجد کے تعاون کے سلسلے میں جھولی پھیرنا ۔ یعنی خطیب جب پہلے خطبہ سے فارغ ہو کر بیٹھتا ہے اور خاموشی اختیار کرتا ہے ان لمحات میں مسجد کے لیے جھولی پھیرنا کیسا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نماز جمعہ سے سلام پھیرنے کے بعد جھولی بنا کر دو معزز آدمی مسجد کے دروازے پر کھڑے ہو جائیں چندہ زیادہ ہو گا ان شاء اللہ تبارک وتعالیٰ۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب