سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(89) غسل خانے اور بیت الخلاء میں اللہ کا ذکر کرنا

  • 17696
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1076

سوال

(89) غسل خانے اور بیت الخلاء میں اللہ کا ذکر کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا غسل خانے اور بیت الخلا میں اللہ کا ذکر کرنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حمام (غسل خانے یا بیت الخلا) میں اللہ کا ذکر کرنا جائز نہیں ہے کیونکہ یہ جگہ اس عمل کے لیے قطعا نامناسب ہے۔ البتہ دل میں، زبان سے بولے بغیر ذکرے کرے تو کوئی حرج نہیں، چاہئے کہ باہر آ جانے کا انتظار کرے۔ ہاں اگر وضو کے لیے قضائے حاجت کی جگہ سے الگ جگہ بنی ہوئی ہے، تو وہاں ذکر کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 143

محدث فتویٰ

تبصرے