سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(59) آپﷺ کا میلاد میں شامل ہونا
  • 17666
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1218

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

یہ بات کہاں تک صحیح ہے جیسے کہ کچھ جاہل اور گمراہ کن لوگ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میلاد النبی کی محفلوں میں حاضر ہوتے ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ بات انتہائی غلط اور باطل ہے، کوئی صاحبِ عقل ایسی بات نہیں کہہ سکتا۔ (محمد بن ابراہیم آل الشیخ)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 114

محدث فتویٰ

تبصرے