سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(10) عذاب قبر یا قیام قیامت

  • 17617
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 816

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 کیا عذاب قبر ہمیشہ کے لیے ہوتا رہتا ہے یا منقطع ہو جاتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر انسان کافر ہو، (اللہ اس کیفیت سے محفوظ رکھے) اس کے لیے کسی طرح ممکن نہیں کہ کبھی آرام و راحت پا سکے۔ اس کے لیے عذاب ہمیشہ اور مستمر ہے۔

لیکن اگر بندہ صاحب ایمان اور گناہ گار ہو تو اسے اس قدر عذاب ہوتا ہے جتنے اس کے گناہ ہوں اور کبھی اس عرصہ برزخ میں، (جو موت اور قیامت کے درمیان کا وقت ہے) کم بھی ہو سکتا ہے۔ اس طرح یہ منقطع بھی ہو جائے گا۔ 

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 41

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ