السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جماعت اہل حدیث کےلیے عنایت اللہ مشرقی کو امیر مقرر کرناجائز ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جماعت اہل کےکسی فرد کےلیے یہ جائز نہیں ہےکہ عنایت اللہ مشرقی کواپناامیر مقرر کرے یا اس کو اپنا سردار بنائے۔
(1)اس نے اپنی کتاب(عربی واردو) میں ایس خرافات باتیں لکھیں ہیں جنس ے اس کےمسلمان ہونے مین شبہ ہوتا ہے۔
(2)اس کےنزدیک حدیث رسول کاوہ مرتبہ نہیں ہے جوقرآن سےثابت ہے اورہمارے نزدیک مسلم ہے۔
(3)وہ اپنی اطاعت پیغمبر والسلام طرح بلاچوں وچراواجب التسلیم جانتا ہے۔
(4)اس کی تحریک کاکوئی صحیح مقصد معلوم نہیں ہوتا ۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب